نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مفتی اعظم سعودی عرب نےکہا ہے کہ داعش اسلام کے نام پر مسلم امہ کو تباہ کرنے میں مصروف ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق آج خطبہ حج کے دوران مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزآل شیخ نے کہا ہے کہ دشمن اسلام کا لبادہ اوڑھ کراسلام کی جڑ کو کمزور کررہے ہیں اور داعش اسلام کے نام پر مسلم امہ کو تباہ کرنے میں مصروف ہے۔ان کا ...
مفتی اعظم کے عہدے پر پہنچے۔ الوقت- مصر کی اسلامی تحریکوں کے نظریہ پردازوں اور ان کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں میں ایران سے تعلق رکھنے والے نامور عالم دین سید جمال الدین اسد آبادی قابل ذکر ہیں۔
ان کا شمار عالم اسلام میں وحدت و یک جہتی کے سب سے بڑے علمبرداروں اور دینی اصلاحی ...
مفتی اعظم نے داعش کی سرگرمیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کے لوگ اسلام کی جنگ نہیں لڑ رہے بلکہ درحقیقت یہ اسرائیلی فوج کا حصہ ہیں۔ الوقت کی رپورٹ کے
مطابق سعودی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں مفتی اعظم عبدالعزیز الشیخ کا کہنا تھا
کہ داعش کے لوگ اسلام اور مسلمانوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں اس ...
مفتی منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملنے پہنچیں۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں حکومت کی تشکیل کو لے کر جاری تعطل کے درمیان پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملنے پہنچیں۔
دونوں کے درمیان ریاست میں جلد از جلد حکومت کی تشکیل کو لے کر گفتگو ہونے کی امید ظا ...
مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب میں موجود تمام چرچ منہدم کر دیے جائیں۔ الوقت - سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب میں موجود تمام چرچ منہدم کر دیے جائیں۔
سعودی عرب کے موجودہ مفتی اعظم عبد العزیز ب ...
مفتی اعظم احمد طیب کی قیادت میں جامعۃ الازہر کے مذہبی رہنماؤں کی ایک کمیٹی نے سنی مذہب کے اس مسئلے کے حل اور اس سلسلے میں شیعہ مذہب کے قوانین پر عمل پر غور کی اپیل کیا ہے۔
مفتی نے کشمیر کے خراب ہوتے حالات کے لئے پاکستان کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کشمیر کے خراب ہوتے حالات کے لئے پاکستان کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے ہفتے کو نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیر اع ...
مفتی نے کہا کہ گفتگو اس طرح کی جائے جس سے مسئلے کا حل ہو۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اس سال جولائی میں حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی سکیورٹی اہلکاروںن کے ہاتھ موت کے بعد وسیع پیمانے پر مظاہرے ہوئے تھے۔
مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں تقریبا 71 لوگ مارے گئے اور بڑی تعد ...
مفتی اعظم نے جنہیں اس سال عرفہ کا خطبہ دینے سے روک دیا گیا تھا، دعوی کیا کہ گلے میں کچھ پریشانی کی وجہ سے انہوں نے خطبہ حج نہیں دیا۔ الوقت - سعودی عرب کے مفتی اعظم نے جنہیں اس سال عرفہ کا خطبہ دینے سے روک دیا گیا تھا، دعوی کیا کہ گلے میں کچھ پریشانی کی وجہ سے انہوں نے خطبہ حج نہیں دیا تاہم رای الیوم ...